آج ہم پکانا سیکھیں گے آلو کی سبزی ریسیپی/آلوکی ﷽بھجیاجو کے بہت آسانی سے تیار ہوتی ہے اور اس میںIngredientsبھی بہت کم استعمال ہوتے ہیں-آلو ایک ایسی سبزی ہےجس کا پاکستان اور انڈیا میں پکاۓ جانےوالےکھانوں میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہےاسےگھر کے تمام افراد پسند کرتے ہیں اور یہ غذائیت سے بھرپور اور صحت کے لیے مفید ہے-اگر ہم آلو کی تاریخ کے بارے میں جاننا چاہیں توآلو کو سترھویں صدی کے اوائل میں برصغیر میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے ملاحوں نے متعارف کروایااور اس کی کاشت انگریزوں کے دو ر میں شمالی ہندوستان تک پھیل گئی -آلو ایشیا کی اہم فصلوں میں شمار کی جاتی ہےاور یہ لاکھوں خاندانوں کی غذائ ضروریات ا ور روزگار میں اہم کردار ادا کرتا ہے-ایشیائ کسان سالانہ196ملین میٹرک ٹن آ لو پیدا کرتے ہیں جو عالمی فصل کا نصف حصہ ہے-USDAکے ڈیٹا بیس کے ڈیٹاکے مطابق سرخ آلو صحت کے لیے زیادہ فائدے مند ہیں-
آج جو آلو کی بھجیا تیار کریں گےوہ سوکھیConsistency(Dry)ہوگی-
آلو کی
سبزی Ingredients
آلو 500 گرام
ہرا دھنیا آدھی
گڈی
لیموں 1 عدد
کٹی ہوئ مرچ ½
1ٹی اسپون
سفید زیرہ ثابت
1 ٹی اسپون
کلونجی ½ ٹی اسپون
ہلدی پاؤڈر½ ٹی اسپون
چاٹ
مصالحہ پاؤڈر ½ 1ٹی
اسپون
نمک حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت
آلو کی سبزی ریسیپی/آلو کی بھجیا بنانےکا طریقہ:
1-آلو کے چھلکے اتار کے انہیں کیوبز
میں کاٹ لیں-
2-کڑاہی میں
تیل ڈال کر چولہے پر گرم کریں
-کڑاہی میں تیل
اتنا لینا ہے
کہ آپ آلو
کے کیوبز کو با
آسانی ڈیپ فرائ
کر سکیں-
3-تیل گرم ہو
جاۓ تو اس
میں آلو کے کیوبز
ڈال کر ڈیپ فرائ
کریں-
4-آلو کے
کیوبز ٪90 تک
گل جائیں تو
اسے کڑاہی سے نکال کرالگ رکھ لیں-
5-اب
کڑاہی سے اضافی
تیل جوآلوؤں کے کیوبز کو ڈیپ فرائ کرنے کے لیے لیا تھا
اسے کم کر دیں
اور حسب ضرورت تیل کڑاہی میں رہنے
دیں-
6- اب تیل کو تھوڑا ٹھنڈا
ہونے دیں پھر اس میں سفیدزیرہ ا ور کلونجی
شامل کر دیں-
7-جب زیرہ اور کلونجی سے خوشبو آنے لگے تو اس میں تلے ہوۓ آلو کے کیوبز ،کٹی ہوئ مرچ،ہلدی پاؤڈر،چاٹ مصالحہ پاؤڈر اور لیموں کا رس شامل کر دیں اور دو سے تین منٹ
بھونیں-
8-اب کٹا ہوا
ہرا دھنیا شامل کر دیں
اور دو سے تین منٹ کے لیے آلو کی سبزی کو دم
پر رکھ دیں-
9-آلو کی سبزی تیار ہے
اسے آپ پراٹھے، نان ،چپاتی اور
کھچڑی کے ساتھ
کھائیں یہ سبزی آپ ناشتے میں بھی کھا
سکتے ہیں -اس کے ساتھ اچار،رائتہ یاکوئ چٹنی
ضرور لیں جس سے اس
سبزی کا ذائقہ اور بھی بڑھ
جاۓ گا -
Conclusion
امید ہے آپ کو آلو کی سبزی کی ریسیپی پسند آئ
ہوگی اور آپ اسے ضرور بنائیں گے -اپنی راۓ سے آگاہ
کیجیےگا Suggestionsدیجیے گا
تاکہ ہم آپ کے لیے اور بھی بہتر ریسیپیز
لا ئیں-
FAQ
س1-آلو کی سبزی کیسے تیار کی جاتی ہے؟
ج- آلو کی
سبزی کو مختلف طریقوں سے تیار کیا جاتا ہے اس کا
شوربہ بھی تیار کیا جاتا
ہےاور سوکھا (ڈرائ)
بھی تیار کیا جاتا
ہے-آلو کی سبزی میں جو مصالحے
استعمال کیے جاتے ہیں ان
میں سفید زیرہ، کٹی ہوئ مرچ، گرم مصالحہ
پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر،قصوری میتھی
وغیرہ شامل ہیں-
س2-آلو کی سوکھی ڈرائ
سبزی میں کتنی کیلوریز ہوتی ہیں؟
ج-آلو کی ڈرائ سبزی
کی ایک سرونگ میں 194 کیلوریز ہوتی ہیں-جن میں کاربوہائیڈریٹ 139 کیلوریز
پر مشتمل ہوتے ہیں باقی 47 کیلوریز Fatسے
حاصل ہوتی ہیں-
س3-کیا آلو کی سبزی کو Weight Lossکے
دوران کھا سکتے
ہیں؟
ج-آلو غذائیت سے
بھرپور ہوتے ہیں اور
Weight Lossمیں آپ کی مدد کر
سکتے ہیں کیوں کہ ان
میں وٹامن Cبڑی مقدار میں پایا
جاتا ہے جو قوت
مدافعت بڑھانے کے لیے
ضروری ہے-
س4-کیا آلو پیٹ کی چربی کو ختم کر سکتے ہیں؟
ج-جی ہاں، آلو میں
موجود ،
کاربوہائیڈریٹس،وٹامنز،معدنیات اور
دیگر غذائ اجزا پیٹ کی چربی کو ختم
کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے اگر انہیں
صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا جاۓ-
س5-کیا ذیابیطس(
Diabetes)کے مریض
آلو کھا سکتے ہیں؟
ج-آلو ایک نشاستہ دار
سبزی ہے اور اسے ذیابیطس( Diabetes)کے مریض کی خوراک
کا حصہ بنایا
جا سکتا ہے-اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ کسی بھی ناشتے یا
کھانے میں کاربوہائیڈریٹ کی کتنی
مقدارلی جاۓ-
س6-کیاآلو کھانے کے
مضر اثرا ت ہو سکتے ہیں ؟
ج-آلو کے سب سے عام
مضر اثرات یہ
ہیں:
1-جسم پر خارش والے دانے(Atopic Dermatitis)
2-قے کی شکایت
3-خون کی آمیزش کے ساتھ
اسہال
س7-کیا ابلے ہوۓ آلو صحت کے لیے مفید ہیں؟
ج- ابلے ہوۓ آلو صحت کے لیے مفید ہیں
کیوں کہ اس میں Fiberپایا
جاتا ہےجو آپ کو وزن کم کرنے میں معاون ہو تے ہیں
اور ساتھ ہی کولیسٹرول اور
Blood Sugar کو کنٹرول میں
رکھتے ہیں-
