آج ہم آلو پا لک ریسیپی (Potato Spinach Curry )کی ایک نہایت آسان ڈش تیّارکرنے والے ہیں -آلو
پالک کی یہ کری بہت ہی کم Ingredients کے ساتھ جو با آسانی دستیاب ہوں گے ان سے
تیارہوگی-پاکستان اور انڈیا میں اآلو پالک کو مختلف طریقوں سے تیّار کیا جاتا ہے
-اس آلو پلک کی سبزی کو آپ Dry اور گریوی دونو ںطریقوں سے پکا سکتے ہیں-Potato Spinach Curry
کم وقت میں تیّار ہوتی ہے -آج ہم آلو پالک ریسیپی سےجو سبزی پکائیں گےوہ Dry
ہوگی -آ لو پالک کی اس کری کو آپ نان ،پراٹھوں،چپاتی اور سلاد کے ساتھ Serve
کریں اور اپنے دسترخوان کی رونق بڑھائیں -
یہ
آ لو پالک ریسیپی کم وقت میں تیار ہو جائی گی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کو کو
یہ آ لو پا لک کی سبزی پسند آے گی -
Potato Spinach Curry Recipe Ingredients
آ لوg 250
پالک g 500
ٹماٹر g 150
ہری مرچیں 5-7
لیموں 1عدد
ثابت مصالحے
کلونجی1/2 ٹی اسپون
سفید زیرہ ثابت 1ٹی ا سپون
پاؤڈر
مصالحے
ہلدی 1/2ٹی ا سپون
نمک حسب
ضرورت
تیل ml 100
آلو پالک ریسیپی پکانے
کا طریقہ
آلوؤں کو کیوبز میں کاٹ
لیں -
پالک کی پتیوں کو باریک کاٹ لیں -
ٹماٹرکو بڑےٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ہری مرچوں کو بھی کاٹ لیں-
پتیلے میں تیل گرم کریں-
تیل گرم ہوجاۓ تواس میں سفید زیرہ
اور کلونجی شامل کر دیں -جب زیرے اور کلونجی سے خوشبو اآے لگے تو اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ، ہری
مرچیں،ہلدی اور نمک شامل کردیں-
اب مصالحے میں تھوڑا پانی
شامل کریں اور ٹماٹروں کے گل جانے تک پکائیں -چولہے کےٖFlame کو ہلکا
کر دیں -پانچ منٹ بعد ٹماٹروں
کو دیکھ لیں اگر ٹماٹر گل گئے ہوں تو مصالحے کو اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کے مصالحے سے
تیل الگ ہو جائے -
ا ب
اس بھونے ہوئے م مصالحے میں آلو ؤ ں کے کیوبز
اور کٹی ہوئ پالک شامل کر دیں -
آلو اور پالک شامل کرنے کے بعد
دو منٹ بھونیں پھرچولہے کا Flameکم کر کے دس سے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رکھ
دیں
-
آلو اور پالک کو دم پر رکھنے کے بعد درمیاں میں چیک بھی کرتے
رہیں کیو ں کے ہم نے اس میں پانی شامل نہیں
کیا-
آلو چیک کر کے دیکھ لیں اگر آلو گل گئے ہیں توآلو پالک کی سبزی تیّار
ہے -
اب آپ پالک آلو کی سبزی پر لیموں کا رس شامل کر دیں -
مزے دار آلو پالک کی سبزی تیّار ہے یہ سبزی Dryبنتی
ہے اور اسے آپ نان ،چپاتی ،پراٹھوں اور اور سلاد کے ساتھServe
کرسکتے ہیں -اگر آپ اس کری کو تھوڑا
پتلا کرنا چاہتےہیں تو اس میں اپنی ضرورت کے مطابق پانی شامل کر دیں -
Conclusion
امید ہے آپ کو آلو پالک
ریسیپی پسند آے گی اور آپ اسے ضرور Try کریں گے -اس ریسیپی کے بارے میں آپ کا کوئی سوال ہو تو آپ ہم سے
رابطہ کر سکتے ہیں -اپنی راۓ سے آگا ہ کیجیے گا
-
FAQ
س-آ لو پا لک کیسے پکا یا
جاتا ہے ؟
ج -آلو پالک انتہائی سادہ
اور آسان ڈش ہے -اس ڈش میں آلو پالک کے ساتھ بہت کم مصالحوں کا
استعمال کیا جاتا ہے -
س -پالک کیوں مفید ہے؟
ج-پالک میں متعدد معدنیات
پاۓجاتے ہیں جن میں سے ایک Potassium بھی ہے -جو ہائی بلڈ
پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور ساتھ ہی اس میں
Lutein ہے جو کہ Antioxidant ہے اور Cataracts سے بچاتا ہے -
س -آلو پالک کی ایک Serving میں کتنی Calories ہوتی ہیں ؟
ج- آلو پالک کی ایک Serving میں:
Calories 255Kcal
Fiber 7g
Pottassium 1143mg
Vitamin C 56mg
س -پالک کی کتنی اقسام ہیں؟
ج -پالک کی تین اقسام ہیں
:
1.
Savoy
2.
Semi Savoy
3.
Flat Leafed
س -
پالک کا
ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟
ج - پالک کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے جو اس میں پانۓ جانے والے Oxalic Acid کی وجہ سے ہے -
س-پالک کی کڑواہٹ کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟
ج-پالک ک کی کڑواہٹ کو کم
کرنے کے لئے اپ اپنی دیش میں فرش کریم ،دہی یا لیموں کے رس کا استعمال کر سکتے ہیں
-
س -کیا پالک کو کچا کھا
سکتے ہیں ؟
ج -چھوٹے پتوں والی پالک
کو کچا کھایا جا سکتا ہے -
س -کیا پالک پیٹ کی چربی کو کم کرتی ہے ؟
ج -پالک اور متعدد
ہرے پیتوں والی سبزیاں جن میں Kale ،Lettuce وغیرہ پیٹ کی چربی کم
کرنے کے لئے بہت فائدے مند ہے -
س -کن افراد کو پالک نہیں
کھانا چاہیے ؟
ج -وہ افراد جو جوڑوں کے
درد،سوجن اور سوزش میں مبتلا ہیں ان کو پالک استعمال نہیں کرنی چاہیے -
س -کیا ذیابیطس کے مریض
پالک کھا سکتے ہیں ؟
ج -پالک میں نشاستہ نہیں
پایا جاتا جس کا مطلب یہ ہے کے خون میں شوگرلیول پر زیادہ اثر نہیں پڑتا -
س -پالک کھانے کے کیا
نقصانات ہو سکتے ہیں ؟
ج -پالک ان سبزیوں میں
شامل ہے جس میں Oxalic Acid زیادہ مقدار میں پایا
جاتا ہے جو کے گردوں میں پتھری بننے کا سبب بن سکتا ہے -
س -کیا پالک Uric Acid
بڑھاتا ہے ؟
ج -پالک میں Purines
نام کا ایک کیمیائی مرکب پایا جاتا ہے جو جسم میںUric Acid
کو بڑھاتا ہے اور جوڑوں کے درد کا سبب بنتا ہے -
