آلو بینگن کی سبزی/کری ذائقے دار ہونے کے ساتھ صحت بخش اور توانائی سے بھر پور ہوتی ہے -
اس Potato Brinjal Curry کو ہم چپاتی،چاول اور کھچڑی کے ساتھ کھا سکتے ہیں اور اگر چاہیں تواچار،ہری چٹنی یا سلاد کے ساتھ کھائیں جس سےاس کری کی لذت میں اضافہ ہوگا-
آج ہم Aloo
Baingan Ki Sabzi کو پکانے کا طریقہ سیکھیں گے۔ آلو بیگن کی سبزی کی
یہ ترکیب پکانے میں آسان ہونے کے ساتھ ساتھ مزیدار اور فائدے صحت کے لیے بھی مند ہے کیونکہ اس میں
کیلوریز کم ہوتی ہیں۔
Potato Brinjal Curry Ingredients
بینگن
250 گرام
آلو2 عدد
درمیانہ سائز
ٹماٹر 1 عدد
لہسن کا پیسٹ 2
ٹی اسپون
پیاز 1 درمیانہ
سائز
ہرا دھنیا 2
ٹیبل اسپون
ہری مرچیں 5 سے
7 عدد
پاؤڈر مصالحے
تیل ml 100
لال مرچ پاوڈر
½ 1 ٹی
اسپون
ہلدی پاوڈر ½ ٹی
اسپون
دھنیا پاوڈر ½ 1
ٹیبل اسپون
کھوپرا پاوڈر 2 ٹی اسپون
سفید زیرہ پاوڈر
½ 1ٹی اسپون
قصوری میتھی 2
ٹی اسپون
نمک حسب ضرورت
آلو بینگن کی سبزی پکانے کا طریقہ
- پتیلے میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئ پیاز شامل کریں-
- پیاز گولڈن براؤن ہو جاۓ تو اس میں ٹماٹر ،لہسن اور تمام پاوڈر مصالحےشامل کریں اور 3 منٹ بھونیں-قصوری میتھی سب سے آخر میں شامل کرنی ہے-
- مصالحے میں اتنا پانی شامل کریں کہ ٹماٹر گل جائیں اور اس میں تمام مصالحے ٹماٹر کے ساتھ اچھی طرح بھن جائیں یہاں تک کہ مصالحے میں سے تیل الگ ہو جاۓ-
- آلو اور بینگن کو بڑے
کیوبز کی شکل
میں کاٹ لیں اور
اس کو بھنے
ہوۓ مصالحے میں
شامل کر کے
اچھی طرح بھونیں یہاں
تک کہ ٹماٹر بلکل
پسے ہوۓ ہو جائیں اور مصالحےمیں گھل جائیں اورجب آپ دیکھں
کہ تیل مصالحے سے الگ ہو گیا ہے تواتنا پانی شا مل کریں کہ آلو اور بینگن گل جائیں
اور 5 سے 7 ہری مرچیں شامل کردیں جب سالن کھولنے لگے تواسے 20 سے 25 منٹ کے لئےہلکی
ٰآنچ پر
- رکھ دیں-
- 15 منٹ گزرنے کے بعد آپ پانی چیک کرلیں اور اپنی ضرورت کے مطابق پانی شامل کریں ساتھ ہی قصوری میتھی اورہرا دھنیا بھی شامل کردیں-بینگن آلو کا شوربہ گاڑھا بنایا جاتا ہےمگر آپ حسب ضرورت شوربے کو گاڑھا یا پتلا کر سکتے ہیں-
- 10 منٹ بعد آپ چولہا بند کردیں آلوبینگن کی سبزی تیار ہے-
Conclusion
آج میں نے
آپ کے ساتھ
آلو بینگن کی
سبزی کی ترکیب Shareکی امید ہے
آپ اس Recipe
کو ضرور Tryکریں گے-اگر آپ
کو Recipeپسند آئ
ہے تو اپنی
راۓ سے آگاہ
کیجیے-
FAQ
س 1-آلو بینگن کی سبزی میں کتنی calories ہوتی ہیں ؟
ج -آلو بینگن کی سبزی کی ایک
Servingمیں 120Calories ہوتی ہیں جس میں Protein ،Fiber ،Carbohydrate اور Fat متوازن مقدار میں پائی
جاتی ہیں -
س 2-کیا بینگن Weight Lossکے لیے فائدے مند غذا ہے ؟
ج-بینگن میں Fiberزیادہ
مقدار میں پایا جاتا ہے اور اس میں Calories بھی کم ہوتی ہیں جوWeight Lossکے لیے بہت فائدے مند ہے -
س 3-کیا بینگن Diabetes کے مریضوں کے لیے فائدے
مند ہے ؟
ج -بینگن Diabetes کے مریضوں کے لیے بہت فائدے مند ہےیہ خون میں گلوکوز کی سطح کو بڑ ھنے میں مدد نہیں کرتا -
س4-بینگن کھانے کے کیا فائدے ہیں ؟
ج -بینگن توانائی کا ایک بھر پور زریعہ ہے اس میں Vitaminsاور Minerals بڑی مقدار میں پاے جاتے ہیں -بینگن ہا ضمےمیں مدد کرتا ہے ،دل
کی صحت کو بہتر بناتا ہے ،Cancer سے بچاتا ہے ،Diabetes کے مریضوں کے لئے مفید
ہے ،خون پیدا کرتاہےاور دماغی افعال کو
بڑھاتا ہے -
س 5-کیا بینگن Antioxidant ہے ؟
ج -بینگن میں Antioxidants ہوتے ہیں - جس طرح وٹامن اے اور سی میں
پاے جاتے ہیں -Antioxidants وہ مادے ہوتے ہیں جو ہمارے Body
کو نقصان پہنچانےوالے مادوں سے بچانے میں مدد کرتے ہیں
جنہیں Radicals Free کہتے ہیں -
س 6-بینگن تیار کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟
ج-بینگن کو Grilled،Stir
Fried ،Roasted اور ڈیپ فرائیڈ کر کے پکایا جا سکتا ہے -
س 7-کن افراد کو بینگن نہیں کھانا چاہیے ؟
ج -جو لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں انہیں بینگن کھانے سے پرہیز کر نا چاہیے -
